پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے صدارتی ایوارڈ یافتہ فلیوٹ ماسٹر باقر عباس کی ملاقات

Dr Hussain Qadri meeting with master baqir abbas

منہاج یونیورسٹی لاہور میں ڈپٹی چیئر مین بورڈ آف گورنرز پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے صدارتی ایوارڈ یافتہ فلیوٹ ماسٹر باقر عباس کی ان کے دفتر میں ملاقات، اس موقع پر رجسٹرار ڈاکٹر خرم شہزاد، ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز شہزاد رسول چوہدری، چیئرمین عوامی تاجر اتحاد حاجی محمد اسحاق بھی موجود تھے۔

Dr Hussain Qadri meeting with master baqir abbas

Dr Hussain Qadri meeting with master baqir abbas

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top