رحیم یار خان: ٹریننگ ورکشاپ برائے معلمین مراکزِ علم

Marakaz e ilm Training workshop

تحریک منہاج القران جنوبی پنجاب کے نائب ناظم اعلیٰ سردار شاکر خان مزاری کی زیرانتظام ٹریننگ ورکشاپ برائے معلمین مراکزِ علم کا انعقاد

ورکشاپ سے حافظ محمد سعید رضا بغدادی ڈائریکٹر نظامت ایجوکیشنل اینڈ پروفیشنل ڈیولپمنٹ، علامہ محمود مسعود، علامہ محمد سرفراز قادری، علامہ حسن محمود جماعتی نے خطاب کیا۔

راشد مصطفوی صدر ایم ایس ایم جنوبی پنجاب، محمد علی قادری، سمیت تحریک منہاج القرآن کے جملہ فورمز کے قائدین و کارکنان، اور مراکزِ علم کے معلمین و معلمات نے شرکت کی۔

Marakaz e ilm Training workshop

Marakaz e ilm Training workshop

Marakaz e ilm Training workshop

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top