رانا محمد ادریس قادری کی میلادِ مصطفیٰ ﷺ کانفرنسز میں شرکت و خطاب

Rana Idress Qadri participate in Milad conferences

تحریک منہاج القرآن کے مرکزی نائب ناظم اعلیٰ سنٹرل پنجاب علامہ رانا محمد ادریس قادری کی ایبٹ آباد، گوجرانوالہ، لاہور کینٹ اور چکوال میں میلادِ مصطفیٰ ﷺ کانفرنسز میں شرکت و خطاب

محافلِ میلاد سے خطاب کرتے ہوئے علامہ رانا محمد ادریس قادری نےکہا کہ رسول اکرم ﷺ کی ولادت باسعادت کی خوشی منانابہت بڑی سعادت کی بات ہے۔حضور نبی اکرم ﷺ کی ذات مقدسہ کو اللہ تعالیٰ نے ہمارے لئے ﷺ بہترین نمونہ قرار دیا ہے۔ ہم حضور نبی اکرم ﷺ کی پاکیزہ زندگی کو سامنے رکھ کر اپنی زندگیاں آسان بنا سکتے ہیں۔ حضور نبی اکرمہمارے لئے اللہ تعالیٰ کا عظیم تحفہ ہیں اس پر ہمیں اللہ کریم کاشکر گزار ہونا چاہیے۔ میلاد کانفرنسز میں تحریک منہاج القرآن کے جملہ فورمز کے قائدین و کارکنان و ذمہ داران شریک ہوئے۔

Rana Idress Qadri participate in Milad conferences

Rana Idress Qadri participate in Milad conferences

Rana Idress Qadri participate in Milad conferences

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top