لودھراں: سردار شاکر خان مزاری کی دنیا پور میں میلاد النبی ﷺ کانفرنس میں شرکت و خطاب

Shakir Khan Mizari Participate in Milad conference

نائب ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن جنوبی پنجاب سردار شاکر خان مزاری کی دنیا پور میں میلاد النبیﷺ کانفرنس میں شرکت و خطاب

کانفرنس میں چوھدری عبدالغفار سنبل، ڈاکٹر محمد انور ملک، خواجہ محمد قاسم، چوھدری راشد رشید سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات، تحریک منہاج القرآن کے ضلعی، تحصیلی اور یوسی لیول کے قائدین و کارکنان اور سینکڑوں خواتین و حضرات نے شرکت کی۔

Shakir Khan Mizari Participate in Milad conference

Shakir Khan Mizari Participate in Milad conference

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top