چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا منہاج القرآن مرکزی سیکرٹریٹ پر ایک روزہ کتاب میلہ کا وزٹ

One day Grand Book Festival at Minhaj ul Quran Secretariat

منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے منہاج القرآن مرکزی سیکرٹریٹ پر ایک روزہ گرینڈ کتاب میلہ کا وزٹ کیا، کتاب میلہ میں شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہرالقادری کی 6 سو سے زائد کتب رکھی گئی ہیں۔

کتاب میلہ کا اہتمام کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز (بزم منہاج) کے تعاون سے کیا گیا۔ طلبہ کیلئے 50 فیصد سے زائد خصوصی رعایت دی گئی، طلبہ نے کتب کی خریداری میں گہری دلچسپی لی۔

کتاب میلہ میں چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی بھی درجنوں کتب بھی رکھی گئیں۔

One day Grand Book Festival at Minhaj ul Quran Secretariat

One day Grand Book Festival at Minhaj ul Quran Secretariat

One day Grand Book Festival at Minhaj ul Quran Secretariat

One day Grand Book Festival at Minhaj ul Quran Secretariat

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top