سندھ: تحریک منہاج القران لاڑکانہ کے زیراہتمام تنظیمی تربیتی ورکشاپ

Tanzami Workshop under TMQ

تحریک منہاج القران لاڑکانہ کے زیراہتمام تنظیمی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، ورکشاپ سے مرکزی نائب ناظم اعلیٰ سندھ مظہر محمود علوی، علامہ غلام مرتضیٰ علوی، علامہ منہاج الدین قادری اور محمد رضا طاہر نے گفتگو کی۔

نائب ناظم اعلی تحریک منہاج القرآن سندھ نے تمام معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور ماہ فروری میں چیئرمین سپریم کونسل کے دورہ سندھ، رفاقت سازی مہم اور اعتکاف 2024 کے بارے میں بریف کیا۔

تنظیمی ورکشاپ میں دیدار سومرو، ڈاکٹر دانش، عزیز شیخ، حفیظ اللہ شاہ، سید سجاد حسین شاہ، محمود جمارانی تحریک منہاج القرآن، منہاج یوتھ لیگ اور منہاج القرآن ویمن لیگ کے جملہ فورمز کے قائدین و کارکنان شریک ہوئے۔

Tanzami Workshop under TMQ

Tanzami Workshop under TMQ

Tanzami Workshop under TMQ

Tanzami Workshop under TMQ

Tanzami Workshop under TMQ

Tanzami Workshop under TMQ

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top