پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے تحریک منہاج القرآن لاہور زون کے عہدیداران کی ملاقات

Dr Hussain Qadri meeting with Workers Lahore Zone

منہاج القرآن انٹرنیشنل کے صدر پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری سے تحریک منہاج القرآن لاہور زون کے عہدیداران کی نائب ناظم اعلیٰ علامہ رانا محمد ادریس قادری کی قیادت میں ملاقات کی۔

وفد نے صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل کو حرمین شریفین کی حاضری، عمرہ کی سعادت اور صاحبزادہ حماد مصطفیٰ القادری المدنی کے نکاح پر مبارکباد دی۔
ملاقات میں صدر لاہور زون علامہ رانا نفیس حسین قادری، قاری ریاست علی چدھڑ، پروفیسر ذوالفقار علی، علامہ غلام شبیر جامی، چوہدری امجد حسین سمیت دیگر عہدیداران شریک تھے۔

Dr Hussain Qadri meeting with Workers Lahore Zone

Dr Hussain Qadri meeting with Workers Lahore Zone

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top