ملتان: نائب ناظم اعلیٰ علامہ رانا محمد ادریس قادری کی ورکرز کنونشن میں شرکت و خطاب

Rana idess qadri participate in Workers Convention

تحریک منہاج القرآن کے نائب ناظم اعلیٰ علامہ رانا محمد ادریس قادری کی ورکرز کنونشن میں شرکت و خطاب، ورکرز کنونشن میں ممتاز حسین نون، چوہدری جاوید اشرف وڑائچ سمیت تحریک منہاج القرآن کے جملہ فورمز کے قائدین و کارکنان نے شرکت کی۔ نائب ناظم اعلیٰ نے ورکرز کنونشن کے انعقاد پر جملہ فورمز اور قائدین کو مُبارک باد دی اور آئندہ ورکنگ پر بریفنگ دی۔

دریں اثناء نائب ناظم اعلیٰ نے کبیر والا میں ورکرز کنونشن اور ٹبہ سلطان میں تنظیمی اجلاس میں شرکت کی۔

Rana idess qadri participate in Workers Convention

Rana idess qadri participate in Workers Convention

Rana idess qadri participate in Workers Convention

Rana idess qadri participate in Workers Convention

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top