ڈائریکٹوریٹ آف ریسورسز اینڈ ڈویلپمنٹ منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیراہتمام تقریب تحسین و بریفنگ الاعظمیہ

Taqreeb e Tehseen under Directorate of Resources and Development MQI

تقریبِ تحسین میں صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کو اقوام متحدہ کے ادارے یونیورسل پیس فیڈریشن کی طرف سے سفیر امن ایوارڈ ملنے پر مبارک باد دی گئی۔

تقریبِ تحسین میں چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کو ان کے صاحبزادے شیخ حماد مصطفیٰ المدنی القادری کے نکاح پر مُبارک بادی دی گئی۔

تقریبِ تحسین میں ڈائریکٹر ریسورسز اینڈ ڈویلپمنٹ محمد شاھد لطیف اور انجینئر حاجی محمد سلیم نے الاعظمیہ فیزI منصوبہ کے حوالے سے بریفنگ دی۔
تقریب میں چیئرمین ریسورسز اینڈ ڈویلپمنٹ حاجی امین القادری، وائس چانسلر منہاج یونیورسٹی ڈاکٹر ساجد محمود شہزاد، ڈاکٹر خرم شہزاد، احمد بلال، میاں کاشف محمود، نصر اللہ خان، حاجی شوکت قادری، عرفان بٹ، حاجی عبدالرحمن، مقصود احمد گورائیہ، رانا محمد جمیل، رانا محمد شکیل، محمد حنظلہ قادری، محمد جواد حامد، حاجی محمد اسحاق، سید الطاف شاہ، حاجی منظور حسین مشہدی، صوفی مقصود قادری، امجد علی شاہ، علی وقار قادری، پروفیسر محمد نواز ظفر، ڈاکٹر ممتاز الحسن باروی، آفتاب خان، محمد ناظر خان اور شاھد حسین معروف نے شرکت کی۔

تقریب میں شریک مہمانِ خصوصی خلیل الرحمن قمر نے ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کو صاحبزادے کے نکاح اور صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کو عالمی امن ایوارڈ ملنے پر مُبارکباد دی۔

Taqreeb e Tehseen under Directorate of Resources and Development MQI

Taqreeb e Tehseen under Directorate of Resources and Development MQI

Taqreeb e Tehseen under Directorate of Resources and Development MQI

Taqreeb e Tehseen under Directorate of Resources and Development MQI

Taqreeb e Tehseen under Directorate of Resources and Development MQI

Taqreeb e Tehseen under Directorate of Resources and Development MQI

Taqreeb e Tehseen under Directorate of Resources and Development MQI

Taqreeb e Tehseen under Directorate of Resources and Development MQI

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top