پنجاب: تحریک منہاج القرآن سنٹرل پنجاب کے زیراہتمام قائد ڈے تقریبات 2024، رانا محمد ادریس قادری کی شرکت

Program Quaid Day in RYK 2024

تحریک منہاج القرآن سنٹرل پنجاب کے زیراہتمام مختلف اضلاع میں قائد ڈے تقریبات، مرکزی نائب ناظم اعلیٰ علامہ رانا محمد ادریس قادری کی خصوصی شرکت و خطاب

تقاریب کا انعقاد ملتان، سیالکوٹ، گوجرانولہ، جھنگ، شورکوٹ، اٹھارہ ہزاری، اکڑیانوالہ، گڑھ موڑ، چنیوٹ، لالیاں، ظفروال، گکھڑ، ڈسکہ، بجوات، نوشہرہ ورکاں، علی پور چھٹہ، سمبڑیال، منڈی بہاوالدین، گوجرہ، ملکوال اور جڑانوالہ میں ہوا، جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات اور تحریک منہاج القرآن کے مقامی ذمہ داران و کارکنان نے شرکت کی اور شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ کی 73ویں سالگرہ کے کیک کاٹے اور ان کی درازیٔ عمر کی دعا کی۔

Program Quaid Day in RYK 2024

Program Quaid Day in RYK 2024

Program Quaid Day in RYK 2024

Program Quaid Day in RYK 2024

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top