لاڑکانہ: ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا پریس کلب لاڑکانہ کا وزٹ اور عہدیداران سے ملاقات

Dr Hassan Qadri visit larkana press club

چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا پریس کلب لاڑکانہ کا وزٹ اور عہدیداران سے ملاقات

اس موقع پر چیئرمین سپریم کونسل نے اپنی شہرۂ آفاق کتاب "دستورِ مدینہ اور فلاحی ریاست کا تصور" صدر پریس کلب مرتضیٰ کلورو کو بطور تحفہ دی، چیئرمین سپریم کونسل کو پریس کلب لائبریری کا وزٹ بھی کروایا گیا، ملاقات میں نائب ناظم اعلیٰ سندھ مظہر محمود علوی، جنرل سیکرٹری پریس کلب نوید لارک، انیس علی قائمخانی، علی قریشی، سیف اللہ خان بھنگر ایڈووکیٹ، اُم حبیبہ اسماعیل، عائشہ مبشر، صائمہ نور سمیت پریس کلب کے عہدیداران و صحافی برادری نے شرکت کی۔

Dr Hassan Qadri visit larkana press club

Dr Hassan Qadri visit larkana press club

Dr Hassan Qadri visit larkana press club

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top