فیصل آباد: ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی حاجی محمد امین قادری کی رہائش گاہ پر قائد ڈے تقریب 2024 میں شرکت

مورخہ: 04 مارچ 2024ء

Dr Hassan Qadri Participate Quaid Day Program in Faisalabad

منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چئیرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی تحریک منہاج القرآن کے مرکزی راہنما اور دیرینہ رفیق حاجی محمد امین قادری کی رہائش گاہ پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 73 ویں سالگرہ کی مناسبت سے تقریب میں شرکت

تقریب میں ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈا پور، نائب ناظم اعلیٰ علامہ رانا محمد ادریس، راجہ زاہد محمود، نوراللہ صدیقی، شاہد لطیف، میاں کاشف محمود، میاں عبدالقادر اور فیصل آباد کے تنطیمی عہدیداروں پی اے ٹی کے راہنماؤں نے شرکت کی۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے چئیرمین سپریم کونسل نے کہا جس نظام کی تبدیلی کا وثزن شیخ الاسلام نے دیا تھا اس کی عملی شکل دستور مدینہ پر عمل درآمد اور اس کے عملی نفاذ میں ہے، انہوں نے کہا کہ منہاج القرآن اس دور میں مایوسی کے اندھیرے میں امید کی کرن ہے۔ تقریب کے اختتام پر شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اور ان کی درازی عمر کی دعا کی گئ۔

Dr Hassan Qadri Participate Quaid Day Program in Faisalabad

Dr Hassan Qadri Participate Quaid Day Program in Faisalabad

Dr Hassan Qadri Participate Quaid Day Program in Faisalabad

Dr Hassan Qadri Participate Quaid Day Program in Faisalabad

Dr Hassan Qadri Participate Quaid Day Program in Faisalabad

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top