ایوانِ اقبال میں تعزیتی ریفرنس کے موقع پر صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی علماء و مشائخ سے ملاقات

لاہور: ڈاکٹر حسین محی الدین قادری، صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل نے ایوانِ اقبال میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس برائے یادِ خواجہ غلام قطب الدین فریدی رحمۃ اللہ علیہ کے موقع پر شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے جید علماء و مشائخ، پیرانِ کرام اور دیگر معزز مہمانانِ گرامی سے ملاقات کی اور مرحوم کی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ ملاقات کے دوران مختلف مذہبی و روحانی امور پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور بلندیٔ درجات کی گئی۔

































تبصرہ