قومی امن کونسل کا اجلاس کل مورخہ 3 مئی بروز اتوار ہوگا۔

مورخہ: 01 مئی 2009ء
تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام گزشتہ مہینے کے شروع میں ہونے والی قومی امن کانفرنس میں قومی امن کونسل تشکیل دی گئی تھی۔ اس کا پہلا باضابطہ اجلاس کل مورخہ 3 مئی بروز اتوار تحریک منہاج القرآن کے مرکزی سیکرٹریٹ میں ہو گا۔ اجلاس میں مشاہد حسین سید، سینیٹر حاجی عدیل، غلام مصطفیٰ کھر، اعجاز الحق، ڈاکٹر رحیق احمد عباسی، انوار اختر ایڈووکیٹ، مہناز رفیع، ڈاکٹر سرفراز نعیمی، ابتسام الٰہی ظہیر، مولانا امجد، احسان وائیں، قاری زوار بہادر، حافظ عاکف سعید، علی احمد کرد، حمیدالدین مشرقی، پیر سید نوبہار شاہ، ڈاکٹر مجید ایبل، مس فردوس بٹ، چودھری خادم حسین قیصر، سہیل ملک، سہیل محمود بٹ، نذیر احمد چوہان، سید راشد گردیزی، ہماء عزیز، سردار کلیان سنگھ کلیان، ڈاکٹر منوہر چاند، ڈاکٹر اویس فاروقی، ذوالفقار علی، سردار رؤوف، کرنل قیصر، سید راحیل شاہ، خالد پرویز، کرنل (ر) ایس کے ٹریسلر، سید دانش، شبیر سیال اور پادری چمن شرکت کریں گے۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top