حافظ اقبال اعظم 14 فروری 2010 کو اٹلی بلزانو پہنچ گئے

منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن یورپ کے ناظم حافظ اقبال اعظم 14 فروری 2010 بروز اتوار اپنے سات روزہ دورہ پر اٹلی بلزانو پہنچ گئے۔ اوراس کے بعد وہ منہاج ویلفیئر ویچنزا آریزو پہنچیں گے۔ وہ اپنے دورہ کے دوران کارپی کے مختلف منصوبہ جات پر بات چیت کریں گے۔ 20 فروری کو آریزو اور 21 فروری کو ویچنزا، بلزانو کے اجلاس میں خطاب فرمائیں گے۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Minhaj TV
Quran Reading Pen
We Want to CHANGE the Worst System of Pakistan
Presentation MQI websites
Advertise Here
Top