فاضل پور: شہادت امام حسین کانفرنس میں علامہ محمود مسعود کا خطاب

تحریک منہاج القرآن فاضل پور کے زیراہتمام فاضل پور سٹی میں شہادت امام حسین علیہ السلام کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں علامہ محمود مسعود نے خطاب کیا۔ اس موقع پر انہوں نے 20 اکتوبر 2018ء سے شروع ہونے والے 10 روزہ دروس عرفان القرآن کے حوالے سے بھی بریفنگ دی۔

اس موقع پر ڈسٹرکٹ صدر محمد سعید مغل اور ڈسٹرکٹ ناظم ملک ابو ارسل مصطفی المدنی مہمان خصوصی تھے۔ پروگرام میں صدر تحریک منہاج القرآن فاضل پور فیاض احمد قادری، ناظم خادم حسین طاہر، محمد حفیظ مغل اور پیر خالد حسین بخاری بھی ساتھ موجود تھے۔

تبصرہ

Top