تحریک منہاج القرآن کراچی کی اہم خبریں

کراچی: عالمی کتب میلہ میں منہاج پبلی کیشنز کا سٹال، شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد  طاہرالقادری کی کتب کی پزیرائی
ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا منہاج ایجوکیشن سوسائٹی کی ’’سالانہ اسمبلی 2019ء‘‘ سے خطاب
منہاج القرآن کراچی کے ورکرز کنونشن میں ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا خطاب
ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا کراچی یونیورسٹی میں سیمینار ”قرآن اور عہد جدید“ سے خطاب
منہاج القرآن کراچی کے زیراہتمام میلاد کانفرنس، ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا خطاب

منہاج القرآن کراچی کے زیراہتمام میلاد کانفرنس، ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا خطاب

تحریک منہاج القرآن کراچی کے زیراہتمام قائد باغ میں میلاد کانفرنس 3 نومبر 2019ء کو منعقد ہوئی، جس میں تحریک منہاج القرآن کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا۔ ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضور نبی اکرم ﷺ کی ولادت کا جشن تجدید عہد وفاء اور ایمان کو تقویت دینے کے لیے منایا جاتا ہے۔ میلاد کانفرنس میں ناظم اعلی تحریک منہاج القرآن خرم نواز گنڈاپور، صدر پاکستان عوامی تحریک قاضی زاہد حسین، تحریک منہاج القرآن کے تمام فورمز کے مقامی قائدین، نامور علماء، مشائخ سمیت مختلف مذہبی و سیاسی جماعتوں کے رہنماء اور مرد و خواتین کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہزاروں اہلیان کراچی نے تحریک منہاج القرآن کی میلاد کانفرنس میں شرکت کر کے نفرتوں کے بتوں کو پاش پاش کردیا ہے۔

03 نومبر 2019ء
منہاج القرآن کراچی کے زیراہتمام میلاد کانفرنس کی تیاریاں مکمل
منہاج القرآن کراچی کے وفد کی بین المذاہب عید ملن پارٹی میں شرکت
کراچی: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تاریخ ساز کتاب قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب رونمائی
کراچی: حضرت محمد ﷺ رحمۃ للعالمین، خاتم النبیین اور پیغمبر امن بن کر تشریف  لائے: ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کا میلاد النبی کانفرنس سے خطاب
ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کراچی پہنچ گئے، میلاد النبی ﷺ کانفرنس سے خطاب کریں گے
کراچی: ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی خواجہ ہاؤس میں تحریک منہاج القرآن کے زونل عہدیداروں سے ملاقات
کراچی: یتم بچوں کے پروجیکٹ آغوش کی افتتاحی تقریب
ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کا دورہ کراچی
 کراچی: عوامی تحریک اور منہاج القرآن کا سندھ ورکرز کنونشن
کراچی: منہاج القرآن یوتھ لیگ کا ضرب امن سیمینار

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top