تحریک منہاج القرآن کے عظمت رسول کارواں میں ہزاروں عشاق شرکت کریں گے

مورخہ: 10 جون 2010ء

13 جون کو مصطفوی زنجیر بھی بنائی جائے گی، قیادت امیر لاہور کریں گے

تحریک منہاج القرآن گستاخانہ خاکوں کے خلاف 13 جون (اتوار) کو اسمبلی چوک تا حضور داتا صاحب عظیم الشان عظمت رسول کارواں نکالے گی جسمیں ہزاروں عشاقان مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم شرکت کریں گے۔ کارواں کے دونوں اطراف شمع رسالت کے پروانے مصطفوی زنجیر بنا کر آقا و مولا سرور کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اظہار محبت کریں گے۔ کارواں کی قیادت لاہور کے امیر ارشاد طاہر کریں گے۔ کارواں کی تیاریوں کا آغاز کر دیا گیا ہے جسمیں لاہور کے دس ٹاؤنوں کے صدور کو ذمہ داریاں تفویض کر دی گئی ہیں۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top