منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس کی سیلاب زدگان کی مدد کے لئے اپیل

مورخہ: 18 اگست 2010ء

پيرس (اے کے راؤ ) پاکستان انٹرنيشنل ائير لائن اور منہاج ويلفيئر فاونڈيشن فرانس کے باہمي تعاون اور پي آئي اے کے کنٹري مينجر فرخ حنفي کي خصوصي کاوش سے سيلاب زدگان کي مدد کے ليے پيرس سے پاکستان سامان کي ترسيل شروع کر دي گئي ہے۔ درد دل رکھنے والے حضرات تاريخ کے بدترين سيلاب سے متاثرہ مصيبت ميں گھرے اپنے بھائيوں کي مدد کے ليے مالي تعاون، ادويات، کمبل، ٹينٹ اور نئے کپڑوں کي تيز تر ترسيل کے ليے منہاج ويلفئير فاونڈيشن فرانس سے رابطہ کريں

رابطہ نمبر

  • 0033148362929 مرکز منہاج القرآن فرانس
  • 0033673039467 عبدالجبار بٹ صدر منہاج القرآن انٹرنيشنل فرانس
  • 0033699412323 ميڈيا "MCB"يورپ راؤ خليل احمد

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top