سیکرٹری امورخارجہ میاں محمد اشتیاق کے خالو گذشتہ روز سمندری (فیصل آباد) میں انتقال کرگئے

سیکرٹری امورخارجہ میاں محمد اشتیاق کے خالو گذشتہ روز سمندری (فیصل آباد) میں انتقال کرگئے (انا للہ وانا الیہ راجعون)۔ منہاج القرآن انٹرنیشنل کے قائمقام ناظم اعلیٰ شیخ زاہد فیاض، پرنسپل سیکرٹری ٹو شیخ الاسلام جی ایم ملک، ناظم امورخارجہ راجہ محمد جمیل اجمل، مرکزی قائدین، جملہ عہدیداران اور سٹاف ممبران مرکز منہاج القرآن انٹرنیشنل نے میاں محمد اشتیاق سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی بلندی درجات اور لواحقین کے لئے صبر کی دعا کی۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top