منہاج القرآن یوتھ لیگ (فتح جنگ) کی تنظیم نو

منہاج القرآن یوتھ لیگ کے زیراہتمام فتح جنگ میں منہاج القرآن یوتھ لیگ کی تنظیم نو کی گئی جس میں خصوصی شرکت مرکزی نائب صدر منہاج القرآن یوتھ لیگ محمد طیب ضیاء نے کی۔ تنظیم سازی کے دوران صدر محمد رضی الرحمن طاہر، سینئر نائب صدر ذوالفقار قادری، نائب صدر اسد علی، جنرل سیکرٹری مبشر علی، سیکرٹری فنانس محمد یونس شاکر، سیکرٹری انفارمیشن محمد عمیر، سیکرٹری ممبر شپ ڈاکٹر بلال احمد مصطفوی اور سیکرٹری دعوت محمد نسیم بلوچ کو منتخب کیا گیا۔ عہدیداران نے ماہ جولائی میں تحصیلی کیبنٹ میں اضافہ، 1 عدد یونین کونسل میں تنظیمی سیٹ اپ کو قائم کرنا، 10 نئے رفقاء، اور10 افراد کی اعتکاف میں شرکت کو یقینی بنانے کا ہدف مقرر کیا۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

پیش آمدہ مواقع

Minhaj TV
Quran Reading Pen
We Want to CHANGE the Worst System of Pakistan
Presentation MQI websites
Advertise Here
Top