ڈیرہ بگٹی : تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام عید ملن پارٹی

13 نومبر 2012ء کو تحریک منہاج القرآن سوئی ڈیرہ بگٹی کے زیراہتمام عید ملن پارٹی کا اہتمام صدر تحریک منہاج القرآن سوئی حاجی محمد عارف کی رہائش گاہ پر کیا گیا جس میں الطاف حسین بابر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ دیگر مہمانوں میں امیر تحریک سوئی حاجی فیض محمد حسینی، ناظم تحریک سوئی مولانا نسیم احمد حسینی، حافظ عبدالجبار، سینئر نائب ناظم تحریک، گل گوہر بگٹی صدر منہاج القرآن یوتھ لیگ سوئی، خالد محمود سومرو سیکرٹری جنرل یوتھ لیگ، جمیل اسلم صدیقی ناطم مالیات، حاجی عبدالحفیظ ناظم نشر و اشاعت، جناب عاشق حسین، جناب محمد ارشد، پرویز اقبال، محمد بخش، مولا بخش بگٹی، محمد اقبال، محمد حفیظ، ندیم احمد، محمد حنیف بگٹی، جنید احمد اور مہر علی بگٹی نے شرکت کی۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top