تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام ورکرز کنونشن آج (30 دسمبر) ہو گا

تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام ورکرز کنونشن آج مورخہ 30 دسمبر 2012ء کو مرکزی سیکرٹریٹ 365 ایم بلاک ماڈل ٹائون لاہور میں ہو گا۔ ورکرز کنونشن میں تحریک منہاج القرآن کے مرکزی، صوبائی اور ضلعی قائدین کے علاوہ ہزاروں کارکنان شرکت کریں گے۔ ورکرز کنونشن ملک کے 200 سے زائد شہروں میں بذریعہ ویڈیو کانفرنس بھی دکھایا جائے گا۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Minhaj TV
Quran Reading Pen
We Want to CHANGE the Worst System of Pakistan
Presentation MQI websites
Advertise Here
Top