جہلم: ویمن لیگ کے زیراہتمام محمدی چوک میں محفل میلاد

24 فروری 2013ء کو منہاج القرآن ویمن لیگ جہلم کے زیراہتمام محمدی چوک میں محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انعقاد کیا گیا، جس میں خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

پروگرام کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام مجید اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ہوا، جس کی سعادت منہاج نعت کونسل جہلم نے حاصل کی۔ بعدازاں حافظہ سمیعہ ظفر نے خصوصی خطاب کیا۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Minhaj TV
Quran Reading Pen
We Want to CHANGE the Worst System of Pakistan
Presentation MQI websites
Advertise Here
Top