لیاری ٹاؤن: تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام بیدارئ شعور پروجیکٹر پروگرام کا آغاز

تحریک منہاج القرآن اور منہاج القرآن یوتھ لیگ لیاری ٹاؤن (کراچی) کے زیراہتمام کراچی شہر کے مختلف ٹاؤنز اور یونین کونسلز میں پروجیکٹر پروگرامز کا آغاز کر دیا گیا ہے، جس میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے بیدارئ شعور اور موجودہ سیاسی، سماجی اور کرپٹ نظام انتخاب سے متعلق خطابات، انٹرویوز اور شارٹ کلپس سنائے جائیں گے۔ واضح رہے کہ پروگرام کا انعقاد روزانہ کی بنیاد پر کیا جائے گا۔

تصویری جھلکیاں

یو سی 2

یو سی 7

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top