اورنگی ٹاون، کراچی: بیدارئ شعور پروجیکٹر پروگرام

تحریک منہاج القرآن اور منہاج القرآن یوتھ لیگ اورنگی ٹاؤن (کراچی) کے زیراہتمام کراچی شہر کے مختلف ٹاؤنز اور یونین کونسلز میں پروجیکٹر پروگرامز کا آغاز کر دیا گیا ہے، اس سلسلے کا ایک پروگرام 5 نومبر کو اورنگی ٹاؤن یو سی فائیو میں منعقد کیا گیا جس میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے بیدارئ شعور اور موجودہ سیاسی، سماجی اور کرپٹ نظام انتخاب سے متعلق خطابات، انٹرویوز اور شارٹ کلپس سنائے گئے۔ واضح رہے کہ پروگرامز کا انعقاد روزانہ کی بنیاد پر کیا جائے گا۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
We Want to CHANGE the Worst System of Pakistan
Presentation MQI websites
Advertise Here
Top