قصور: تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام بیدارئ شعور ورکرز کنونشن

تحریک منہاج القرآن قصور رادھا کشن کے زیراہتمام بیدارئ شعور ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں مرد وخواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ کنونشن کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کیا گیا۔ اس موقع پر حاجی رفیق نجم اور محمد رضا قادری نے خصوصی شرکت کی اور کارکنان کو ایک کروڑ نمازیوں کی تیاری کے سلسلے میں خصوصی ہدایات دیں۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top