ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی طرف سے پشاور تبلیغی مرکز پر بم حملہ کی شدید مذمت

دھماکہ کی شدید مذمت کرتے ہیں، دہشت گردی کا تسلسل ناکام پالیسی کا نتیجہ ہے۔ ڈاکٹر طاہر القادری

دہشت گردی کے تسلسل کا مطلب ہے کہ ریاست آہنی ہاتھ مفلوج ہو چکے۔ ڈاکٹر طاہر القادری

دہشت گردی کا ناسور ملک کا امن چاٹ رہا ہے، پوری قوم متحد ہو کر مقابلہ کرے۔ ڈاکٹر طاہر القادری

حکومت دہشت گردی کی روک تھام میں مکمل طور پر ناکام دکھائی دیتی ہے۔ ڈاکٹر طاہر القادری

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top