کراچی: تحریک منہاج القرآن کے زیراہتمام قائد ڈے کی تقریب

تحریک منہاج القرآن کراچی کے زیراہتمام جامعہ المنہاج میں قائد ڈے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ہوا۔ اس موقع پر تحریک منہاج القرآن کراچی کے سرپرست ڈاکٹر خواجہ محمد اشرف، رانا نفیس الحسن قادری ڈائریکٹر جامعہ المنہاج اور رانا عبدالمجید قادری پرنسپل جامعہ المنہاج نے خصوصی شرکت کی۔ اختتام پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی درازئ عمر کے لیے خصوصی دعا کی گئی اور کیک کاٹا گیا۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top