کوٹ مٹھن شریف: قومی امن کانفرنس، ڈاکٹر حسین محی الدین قادری خصوصی خطاب کرینگے
برموقع: سالانہ عرس حضرت خواجہ غلام فرید رحمۃ اللہ علیہ
تاریخ: 27 جنوری 2015ء، بروز منگل
بمقام: کوٹ مٹھن شریف
خصوصی خطاب: ڈاکٹر حسین محی الدین قادری صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل
پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی صدر ڈاکٹر رحیق احمد عباسی و دیگر قائدین بھی شرکت کریں گے



















تبصرہ