لیہ: 5 روزہ دروس عرفان القرآن کا تیسرا روز

مورخہ: 22 جون 2015ء

تحریک منہاج القرآن لیہ کے زیراہتمام رمضان المبارک میں ہونے والے پانچ روزہ دروس عرفان القرآن کے سلسلے کا تیسرا پروگرام مورخہ 22 جون 2015 کو منعقد ہوا، جس میں مفتی ارشاد حسین سعیدی نے ’’بدعت کا حقیقی تصور‘‘ کے موضوع پر خطاب کیا۔ دروس عرفان القرآن میں وابستگان، رفقاء، علاقہ کی معروف سماجی، مذہبی اور سیاسی شخصیات کے علاوہ مرد و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

آخر میں آقائے دو جہاں صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بارگاہ میں درود و سلام کا نذرانہ پیش کیا گیا، جس کے بعد رقت آمیز دعا کروائی گئی۔

لیہ: 5 روزہ دروس عرفان القرآن - تیسرا روز

لیہ: 5 روزہ دروس عرفان القرآن - تیسرا روز

لیہ: 5 روزہ دروس عرفان القرآن - تیسرا روز

لیہ: 5 روزہ دروس عرفان القرآن - تیسرا روز لیہ: 5 روزہ دروس عرفان القرآن - تیسرا روز

لیہ: 5 روزہ دروس عرفان القرآن - تیسرا روز لیہ: 5 روزہ دروس عرفان القرآن - تیسرا روز

لیہ: 5 روزہ درس عرفان القرآن - تیسرا روز

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top