لیہ: علامہ غضنفر حسنین قادری کا درس قرآن

مورخہ: 11 اگست 2017ء

تحریک منھاج القرآن لیہ اور منھاج القرآن یوتھ لیہ کے زیراہتمام درس قرآن کا پروگرام 11 اگست 2017ء کو منعقد کیا گیا، جس میں علامہ غضنفر حسنین قادری نے خصوصی خطاب کیا۔ پروگام کا آغاز تلاوت قرآن پاک اور نعت سے ہوا۔ علامہ غضنفر حسنین قادری نے فلسفہ حج کے موضوع پر خطاب کیا۔

تحریک منہاج القرآن لیہ کے صدر سجاد شاہ گیلانی، شبیر بھٹی ڈاکٹر عبدالمجیدگرواں، سید سجاد شاہ اور منہاج القرآن یوتھ لیگ لیہ کے صدر حسنین رضا، ناصر مصطفوی محمد وقار اور عابد حسین نے بھی درس قرآن میں شرکت کی پروگرام کے آخر میں درود سلام پڑھا گیا اور دعا کی گئی۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top