سرپرست تحریک منہاج القران لودھراں سیدفضل حسین شاہ بخاری کی وفات پر تعزیت

تحریک منہاج القران لودھراں کے سرپرست سیدفضل حسین شاہ بخاری کی وفات پر مرکزی ناظم دعوت کے نائب ناظم علامہ غضنفر حسنین قادری نے لودھراں میں ان کے بیٹوں سید انیس شاہ بخاری اور سید شفیق شاہ بخاری سے اظہار تعزیت کیا۔ اس موقع پر ضلعی امیرتحریک منہاج القران لودھراں عبد الغفار سمبل، صدر پاکستان عوامی تحریک لودھراں مھر شعبان، صدر تحریک منہاج القران لودھراں عبد الرشید اور ڈویژنل کوآرڈینیٹر راوء محمد اسحاق بھی اس موقع پر موجود تھے۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
We Want to CHANGE the Worst System of Pakistan
Presentation MQI websites
Advertise Here
Top