منہاج القرآن شہداد پور کی تنظیم نو

تحریک منہاج القرآن شہداد کوٹ سندھ کی تنظیم نو مکمل کر لی گئی، اس سلسلہ میں امیرتحریک منہاج القرآن اپرسندھ مخدوم ندیم احمد ہاشمی نے 23 دسمبر 2017ء کو تحصیل شہداد پور کا دورہ کیا اور تنظیمی اجلاس میں نئی باڈی منتخب کی۔ اجلاس میں کوآرڈینیٹر تحریک منہاج القرآن نواب شاہ ڈویژن عبدالستارچوہان ، امیر تحریک منہاج القرآن ضلع سانگھڑ سید زاھد علی شاہ ، نائب صدر تحریک منہاج القرآن ضلع سانگھڑ محمد رشید قادری، ناظم دعوت تحریک منہاج القرآن ضلع سانگھڑ انور قریشی، جنرل سیکریٹری پاکستان عوامی تحریک کھپرو عبداللہ کنبھار اور رفقاء و کارکنان نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top