ڈاکٹر طاہرالقادری نے سنٹرل ایگزیکٹو کا اجلاس 27 فیڈرل کا 28 جنوری کو بلا لیا

لاہور (18 جنوری 2018) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے عوامی تحریک کی سنٹرل ایگزیکٹو اور فیڈرل کونسل کے اجلاس بُلا لئے ہیں۔ سنٹرل ایگزیکٹو کا اجلاس 27 جنوری اور فیڈرل کونسل کا اجلاس 28 جنوری 2018 کو عوامی تحریک کے مرکزی سیکرٹریٹ 365 ایم بلاک ماڈل ٹاؤن لاہور میں ہوگا۔ پارٹی کے ان اعلیٰ سطحی فورمز کے اجلاسوں میں ملکی صورتحال اور آئندہ کے لائحہ عمل پر غور ہو گا۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top