خانپور میں قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب رونمائی

خانپور قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب

منہاج القرآن خانپور کے زیراہتمام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی تالیف قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب رونمائی 2 اپریل 2019ء کو منعقد ہوئی، جس میں منہاج القرآن کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے خصوصی شرکت کی۔ پروگرام میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کے رہنماء علامہ ارشاد احمد سعیدی، مرکزی قائدین میں سے سردار شاکر خان مزاری، چوھدری فیاض احمد وڑائچ، چوہدری عرفان یوسف اور منصور اعوان نے بھی شرکت کی۔

کانفرنس میں ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے خطاب کیا۔ اس موقع پر منہاج القرآن رحیم یار خان، خانپور کے قائدین و کارکنان اور خواتین کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ کانفرنس میں مختلف طبقہ ہائے فکر کے مہمانوں نے بھی شرکت کی۔ مقررین نے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی علمی خدمات کو سراہا۔

خانپور قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب

خانپور قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب

خانپور قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب

خانپور قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب

خانپور قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب

خانپور قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب

خانپور قرآنی انسائیکلوپیڈیا کی تقریب

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Minhaj TV
Quran Reading Pen
We Want to CHANGE the Worst System of Pakistan
Presentation MQI websites
Advertise Here
Top