تحریک منہاج القرآن میرپور کا ورکرز کنونشن

تحریک منہاج القرآن کے مرکزی نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات شمالی زون اور آزاد کشمیر رانا محمد ادریس قادری نے منہاج القرآن میرپور آزاد کشمیر کے ورکرز کنونشن میں شریک ہوئے۔ منہاج القرآن میرپور کے زیراہتمام ورکرز کنونشن میں عہدیداروں اور کارکنان نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر رانا محمد ادریس قادری نے ورکرز کنونشن میں خطاب کیا۔ ورکرز کنونشن کا اختتام دعا سے ہوا۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top