تحریک منہاج القرآن گوجرانوالہ کا اجلاس

minhajulquran

منہاج القرآن گوجرانوالہ کی ضلعی باڈی کا اجلاس گوجرانوالہ میں ہوا، اجلاس کی صدارت مرکزی نائب ناظم اعلیٰ کوارڈینیشن انجینئر رفیق نجم نے کی۔ اس موقع پر منہاج القرآن گوجرانوالہ اور اس کے تمام فورمز کے ضلعی عہدیداروں نے اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں رفیق نجم نے شرکاء کو تحریک کے آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے بریفنگ دی۔ اجلاس میں شرکاء نے مقامی تنظیمات کی کارکردگی رپورٹ بھی پیش کی، جسے سراہا گیا۔

minhajulquran

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Quran Reading Pen
We Want to CHANGE the Worst System of Pakistan
Presentation MQI websites
Advertise Here
Top