منہاج القرآن راولپنڈی کا اجلاس

تحریک منہاج القرآن راولپنڈی کا اجلاس علامہ رانا محمد ادریس قادری نائب ناظم اعلیٰ تنظیمات (شمالی زون) کی زیرصدارت منعقد ہوا، اجلاس میں تحریک منہاج القرآن ضلع راولپنڈی کے ضلعی و تحصیلی قائدین نے شرکت کی۔ اس موقع پر رانا محمد ادریس قادری نے شرکاء کو بریفنگ دی۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top