منہاج القرآن نارووال کی ایگزیکٹیو کونسل کا اجلاس

تحریک منہاج القرآن نارووال ظفروال کی ایگزیکٹیو کونسل کا اجلاس ہوا، جس میں مرکزی نائب ناظم اعلیٰ کوارڈینشین انجینئر رفیق نجم نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے تحریک منہاج القرآن کے قائد شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 70 ویں سالگرہ کی تقریبات کے حوالے سے بریفنگ دی۔ اجلاس میں منہاج القرآن ضلع نارووال کے ضلعی عہدیداروں نے شرکت کی۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

We Want to CHANGE the Worst System of Pakistan
Presentation MQI websites
Advertise Here
Top