نیلسن: شہدائے ماڈل ٹاؤن کی ساتویں برسی پر دعائیہ تقریب

مورخہ: 17 جون 2021ء

منہاج القرآن انٹرنیشنل یوکے نیلسن کے زیراہتمام شہدائے ماڈل ٹاؤن کی 7ویں برسی کے موقع پر دعائیہ تقریب 17 جون 2021ء کو منعقد ہوئی۔ تقریب کا آغاز قرآن خوانی سے ہوا، پروگرام میں منہاج القرآن انٹرنیشنل نیلسن کے رہنماؤں اور لوگوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر مقررین نے اظہار خیال کرتے ہوئے شہدائے ماڈل ٹاؤن کے انصاف کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ شہداء کے انصاف تک قانونی جدوجہد جاری رہے گی۔ تقریب کے آخر میں اجتماعی دعا کی گئی۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

We Want to CHANGE the Worst System of Pakistan
Presentation MQI websites
Advertise Here
Top