شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا مجیب الرحمن شامی کے بڑے بھائی کے انتقال پرتعزیت کا اظہار

مورخہ: 24 اگست 2021ء

لاہور (24 اگست 2021ء) قائد تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے روزنامہ پاکستان کے ایڈیٹر انچیف سینئر صحافی، دانشور مجیب الرحمن شامی کے بڑے بھائی صاحبزادہ ضیاء الرحمن شامی کے انتقال پر دلی افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اپنے تعزیتی بیان میں مرحوم کی بخشش اور درجات کی بلندی کیلئے دعا کی ہے۔ چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، صدر منہاج القرآن ڈاکٹر حسین محی الدین قادری، ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور، مرکزی سیکرٹری اطلاعات نور اللہ صدیقی نے مجیب الرحمن شامی کے بھائی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top