تحریک منہاج القرآن ضلع ننکانہ صاحب کے زیراہتمام تنظیمی تربیتی ورکشاپ

minhaj ul quran

تحریک منہاج القرآن ضلع ننکانہ صاحب اور مرکزی نظامت تربیت کے زیراہتمام تنظیمی و تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں مرکزی ناظم تربیت علامہ غلام مرتضٰی علوی اور علامہ محمد منہاج الدین قادری نے لیکچرز دیئے۔ اس موقع پر مرکزی نظامت تربیت کے علامہ احمد وحید قادری، قاری ریاست علی چدھڑ اور خالد محمود طاہر ضلعی ناظم تحریک منہاج القرآن ننکانہ صاحب نے بھی اظہار خیال کیا۔ ورکشاپ میں منہاج القرآن ننکانہ صاحب کے عہدیداروں اور کارکنان نے شرکت کی۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top