تحریک منہاج القرآن کسووال چیچہ وطنی کی تربیتی نشست

minhaj ul quran

تحریک منہاج القرآن کسووال پی پی 202 /B-201 چیچہ وطنی ضلع ساہیوال کے زیراہتمام تربیتی نشست کا انعقاد کیا گیا، جس میں نائب ناظم اعلیٰ وسطی پنجاب علامہ رانا محمد ادریس قادری نے کارکردگی رپورٹ کا جائزہ لیا اور مرکزی ہدایات کی روشنی میں آئندہ کے لائحہ عمل اور فہم دین پراجیکٹ کے حوالہ سے بریفنگ دی۔ نشست میں مرزا محمد اسلم سہیل، عامر وقاص، ڈاکٹر محمد اشتیاق اور عدنان شریف کے علاوہ تحریک منہاج القرآن کے جملہ فورمز کے ذمہ داران نے شرکت کی۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top