منہاج القرآن لاڑکانہ کے زیراہتمام ورکرز کنونشن

minhaj ul quran

تحریک منہاج القرآن لاڑکانہ کے زیراہتمام ورکرز کنونشن لاڑکانہ میں منعقد ہوا، جس میں نائب ناظم اعلیٰ سردار شاکر خان مزاری نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر منہاج القرآن سندھ کے رہنماء مخدوم ندیم احمد ہاشمی بھی موجود تھے۔ مقررین نے اظہار خیال کرتے ہوئے منہاج القرآن کی تنظیمی سرگرمیوں کو مزید بہتر کرنے کے حوالے سے اظہار خیال کیا۔ کنونشن کا اختتام دعا سے ہوا۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top