منہاج القران انٹرنیشنل جاپان کے زیر اہتمام شب برات کا اجتماع

مورخہ: 20 مارچ 2022ء
‏‎

minhaj ul quran

منہاج القران انٹرنیشنل جاپان کے زیراہتمام ہفتہ وار تربیتی نشست میں ڈائریکٹر ٹریننگ منہاج القران انٹرنیشنل علامہ غلام مرتضی علوی نے شبِ برات کے موضوع پر آن لائن خطاب کیا۔ اس موقع پر منہاج القرآن جاپان کے قائدین و کارکنان کے علاوہ پاکستانی کمیونٹی نے بھی پروگرام میں شرکت کی۔

اس نشست کا آغاز نے تلاوت قرآن پاک سے ہوا، جس کے بعد نعت رسول مقبول ‎ﷺآقا کی بارگاہ میں پیش کی گئی۔ پروگرام میں خواتین شرکاء کے لیے الگ انتظام کیا گیا تھا۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top