لارڈ واجد الطاف خان کا ارطغرل کردار اینجن التان کو شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی کتاب کا تحفہ

مورخہ: 22 مارچ 2022ء
‏‎

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا رحمۃ للعالمین ہونا ہی آپ کا حقیقی تعارف ہے: اینجن التان

ڈرامہ ارتغرل غازی

لاہور (22مارچ 2022) ممبر آف ہاؤس آف لارڈ، لارڈ واجد الطاف خان نے ترکی کے عالمی شہرت یافتہ ڈرامہ آرٹسٹ اور مقبول ڈرامہ ارطغرل غازی کے مرکزی کردار اینجن التان کو یوکے کے دورہ کے موقع پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کی مرتبہ شہرت یافتہ کتاب A Real Sketch of the Prophet Muhammad pbuh کا تحفہ پیش کیا، اینجن التان نے لارڈ واجد الطاف خان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پیغمبر اسلام کی تعلیمات انسانیت کے لیے امن و سلامتی، اخوت و محبت کے آفاقی و اخلاقی پیغام پر مشتمل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حضور اکرم ﷺ کا رحمۃ للعالمین ہونا ہی آپ کا حقیقی تعارف ہے۔ اینجن التان نے سیرت طیبہ کے موضوع پر مشتمل کتاب تحفہ میں دینے پر لارڈ واجد الطاف خان کا شکریہ ادا کیا۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
We Want to CHANGE the Worst System of Pakistan
Presentation MQI websites
Advertise Here
Top