منہاج القرآن انٹرنیشنل سویڈن کے رہنماء علامہ محمد اویس قادری کی والدہ مرحومہ کے لیے دعائیہ تقریب

minhaj ul quran

منہاج القرآن انٹرنیشنل سویڈن کے ناظم دعوت و تربیت علامہ محمد اویس قادری کی والدہ مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے دعائیہ تقریب مرکزی سیکرٹریٹ میں گوشہ درود میں منعقد ہوئی۔ دعائیہ تقریب میں صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر قرآن خوانی ہوئی، دعائیہ تقریب میں مرحومہ کے فیملی ممبران، تحریک منہاج القرآن کے مرکزی رہنماوں، قائدین، کارکنان اور سٹاف ممبران بھی شریک ہوئے۔

دعائیہ تقریب میں جی ایم ملک، نور اللہ صدیقی، محمد جواد حامد، راجہ زاہد محمود، محمد عارف چوہدری، میر محمد آصف اکبر، میاں سرور صدیق، محمد اویس اقبال، محمد جنید اقبال، محمد شعیب اقبال، عرفان احمد، رضانعیم، کامران احمد، محمد فرخ یحییٰ بھی شریک ہوئے۔ آخر میں ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے دعا کرائی۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
Top