شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کا منشاء الاسلام کی ہمشیرہ کے انتقال پر دلی افسوس کا اظہار

لاہور (5 جولائی 2022) بانی و سرپرست تحریک منہاج القرآن شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے پرسنل سٹاف آفیسر محمد منشاء الاسلام کی ہمشیرہ قضائے الہیٰ سے انتقال کر گئیں۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے اپنے تعزیتی پیغام میں مرحومہ کی بخشش و مغفرت، درجات کی بلندی اور جملہ سوگواران کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

چیئرمین سپریم کونسل منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، صدر منہاج القرآن ڈاکٹر حسین محی الدین قادری، بریگیڈئیر (ر) اقبال احمد خان، ناظم اعلیٰ خرم نواز گنڈاپور، قاضی فیض الاسلام، جی ایم ملک، علامہ رانا محمد ادریس، نوراللہ صدیقی، رفیق نجم، راجہ زاہد، رانا نفیس حسین، جواد حامد، شہزاد رسول، حاجی محمد اسحاق، الطاف رندھاوا، شہباز طاہر و دیگر رہنماؤں نے بھی منشا ء الاسلام کی ہمشیرہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انکی بخشش و مغفرت کیلئے دعا کی۔

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
We Want to CHANGE the Worst System of Pakistan
Presentation MQI websites
Advertise Here
Top