جاپان: گنما سنٹر میں 33 ویں تربیتی نشست

minhaj ul quran

منہاج القرآن انٹرنیشنل جاپان کے زیراہتمام منہاج القرآن جاپان گنما سنٹر میں 33 ویں تربیتی نشست کا انعقاد کیا گیا، جس میں علامہ منہاج الدین قادری نے ’’میری زندگی کا مقصد تیرے دین کی سرفرازی‘‘ کے موضوع پر خطاب کیا۔

اس نشست کا آغاز حاشر وسیم نے تلاوت قرآن مجید سے کیا جبکہ حسان معاذ، اعجاز نعمان اور اعجاز ارشد نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں ہدیہ نعت پیش کیا۔

پروگرام میں محفلِ ذکر بھی کا اہتمام کیا گیا۔ آخر میں درود و سلام پیش کیا گیا۔ محفل کے اختتام پر لنگر کا اہتمام کیا گیا۔ ‎اس نشست میں تحریک منہاج القرآن کے رفقا اور پاکستانی کمیونیٹی کے احباب نے شرکت کی جبکہ ‎خواتین کے لیے الگ انتظام کیا گیا تھا۔

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

minhaj ul quran

تبصرہ

تلاش

ویڈیو

Ijazat Chains of Authority
We Want to CHANGE the Worst System of Pakistan
Presentation MQI websites
Advertise Here
Top